21 ستمبر، 2008، 12:22 PM

فوجی پریڈ

دفاع مقدس کی اٹھائیسویں سالگرہ کے موقع پر مسلح افواج کی شاندار فوجی پریڈ

دفاع مقدس کی اٹھائیسویں سالگرہ کے موقع پر مسلح افواج کی شاندار فوجی پریڈ

حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مبارک میں دفاع مقدس کی اٹھائیسویں سالگرہ کے موقع پر مسلح افواج کی فوجی پریڈ کی شاندار تقریب منعقد ہوئی ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صدر احمدی نژاد کی موجودگي میں امام خمینی (رہ) کے حرم مبارک میں دفاع مقدس کی اٹھائیسویں سالگرہ کے موقع پر مسلح افواج کی فوجی پریڈ کی شاندار تقریب منعقد ہوئی ۔ اس تقریب میں  وزیر دفاع مصطفی محمد نجار ، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ  میجرجنرل جعفری اور مسلح افواج کی مشترکہ کمان کے سربراہ فیروز آبادی اور فوج کے سربراہ میجرجنرل عطاءاللہ صالحی ، مسلح افواج میں رہبر معظم کے مشیر میجر جنرل رحیم صفوی اور اور رضاکار فورس کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین طائب کے علاوہ دیگر اعلی سول اور فوجی حکام موجود تھے اطلاعات کے مطابق یہ تقریب کچھ دیر قبل اختتام پذیرہوچکی ہے۔

 

News ID 753268

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha